Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : پراسرار بیماری کی تشخیص کیلئے مریضوں کو آغا خان ہسپتال بھجوادیاگیا

کراچی : پراسرار بیماری کی تشخیص کیلئے مریضوں کو آغا خان ہسپتال بھجوادیاگیا
December 20, 2016

 کراچی(92نیوز)کراچی میں سامنے آنے والی بیماری شہر کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچ گئی ہے۔

 چار دن پہلے ملیر میں منظر عام پر  آنے والی بیماری ابھی تک نامعلوم ہے۔

 اب کیماڑی میں بھی مریض سامنے آگئے جس کے بعد  بیماری کی تشخیص کیلئے مریضوں کو آغا خان اسپتال  بھجو ادیا گیاہے۔