Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی :پان منڈی کی کلکتہ بلڈنگ کا عقبی حصہ گر گیا ، 18 خاندان بے گھر

کراچی :پان منڈی کی کلکتہ بلڈنگ کا عقبی حصہ گر گیا ، 18 خاندان بے گھر
February 26, 2018

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے پان منڈی کی کلکتہ بلڈنگ کا عقبی حصہ گزشتہ روز گر گیا تھا ۔ کوئی جانی نقصان تو نہ ہوا مگر عمارت میں رہائش پذیر 18 گھرانے بے گھر ہوگئے ۔
دادرسی نہ ہونے پر مکینوں نے سڑک پر ہی ٹینٹ لگا لئے ۔ انہوں نے کہا کہ متبادل رہائش دی جائے یا بلڈنگ کو مرمت کر کے رہائش کے قابل بنا دیا جائے ۔
دوسری جانب سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نےعمارت کومخدوش قرار دے کر نوٹس آویزاں کر دیا ۔