کراچی : پانی کی لائن میں رساؤ سے پورا علاقہ پانی پانی ہوگیا
کراچی(92نیوز)کراچی میں بلوچ کالونی کےقریب واقع ایڈمنسٹریٹیوہاؤسنگ سوسائٹی میں پانی کی لائن میں رساؤسے پورا علاقہ پانی پانی ہوگیا ۔
تفصیلات کےمطابق کراچی میں بلوچ کالونی کےقریب واقع ایڈمنسٹریٹیوہاؤسنگ سوسائٹی میں پانی کی لائن میں رساؤسے پورا علاقہ پانی پانی ہوگیا۔
جس سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا ہے ۔ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا تھا کہ رات گئے تک اس مسئلے کو حل کرکے پانی کی مین لائن چالو کردی جائیگی ۔