Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی: ٹریفک حادثہ میں 2افراد جاں بحق 5زخمی

کراچی: ٹریفک حادثہ میں 2افراد جاں بحق 5زخمی
July 21, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور5 زخمی ہوگئےہیں۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 میں آج صبح سویرے ڈبل کیبن گاڑی اور کار میں تصادم ہو گیا  جس کے نتیجے میں دوافراد 25 سالہ شمعون اور حماد جاں بحق جبکہ سیف ،شاہد  اور مقیم سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔