Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

کراچی : ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق
April 6, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص  جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ٹریفک کا ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص شدید زخمی ہونے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا ۔ دریں اثنا کراچی کےعلاقے مچھر کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر بھی ایک شخص اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے ۔