Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : ٹارگٹ کلر گرفتار، چار افراد کے قتل کا اعتراف، قتل نمائش، شاہ فیصل کالونی، غازی ٹاؤن اور دو منٹ چورنگی پر کیے: حسن عباس

کراچی : ٹارگٹ کلر گرفتار، چار افراد کے قتل کا اعتراف، قتل نمائش، شاہ فیصل کالونی، غازی ٹاؤن اور دو منٹ چورنگی پر کیے: حسن عباس
July 27, 2015
کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) کراچی کے علاقے ملیر پندرہ سے گرفتار ٹارگٹ کلر حسن عباس نے انکشاف کیا ہے کہ تمام قتل فرقہ وارانہ بنیادوں پر کیے۔ ملیر پندرہ سے گرفتار ٹارگٹ کلر حسن عباس نے اعتراف کیا کہ اس نے نمائش، شاہ فیصل، غازی ٹاؤن اور دومنٹ چورنگی کے علاقوں میں چار افراد کو قتل کیا اور یہ قتل فرقہ وارانہ بنیادوں پر کیے۔ ٹارگٹ کی آمدورفت کی ریکی الگ افراد کرتے تھے اور قتل کی واردات کرنے کے لئے دو افراد ہوتے تھے جبکہ منصوبہ بندی ملیر آرسی ڈی گراؤنڈ میں کی جاتی تھی۔