Saturday, October 1, 2022

کراچی : وینا ملک کا ایدھی ہوم کا دورہ ،لاوارث بچوں کے ساتھ کئی گھنٹے وقت گزارا

کراچی : وینا ملک کا ایدھی ہوم کا دورہ ،لاوارث بچوں کے ساتھ کئی گھنٹے وقت گزارا
کراچی(92نیوز)دینا بھرکی طرح پاکستان میں بھی ماؤں کا  دن منایا گیا،دن کی مناسبت سےسابق اداکارہ وینا ملک ایدھی ہوم گئیں اورلاوارث بچوں کےساتھ کئی گھنٹےگزارے۔ تفصیلات کےمطابق ماؤں کےعالمی دن پرویناملک نےاپنےشوہراسدخٹک کےساتھ دورہ کیا بلقیس ایدھی ہوم کراچی کا جہاں انہوں نےلاوارث بچوں کےساتھ نہ صرف سیلفیاں بنوائیں بلکہ ملی نغمہ بھی گایاویناملک نےعبدالستارایدھی کیلئےنیک تمناوں کااظہار کیا۔۔کہتی ہیں ایدھی صاحب نےانسانیت کی بےپناہ خدمت کی۔ ماوں کےعالمی دن پربلقیس ایدھی نےپیغام دیا کہ ہمیں یاد رکھنا چاہیئےکہ والدین سائے کی طرح ہوتےہیں اوریہ دن ہمیں والدین سےحسن سلوک اوران کارتبہ یاددلاتی ہے۔