Friday, February 3, 2023

کراچی والوں کو رمضان کا پہلا ہفتہ لوڈ شیڈنگ جھیلنا پڑے گی ،کے الیکٹرک

کراچی والوں کو رمضان کا پہلا ہفتہ لوڈ شیڈنگ جھیلنا پڑے گی ،کے الیکٹرک
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی والوں کو کے الیکٹرک نے بڑا جھٹکا لگا دیا ، رمضان کا پہلا ہفتہ اہلیان کراچی کو لوڈ شیڈنگ جھیلنا پڑے گی۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بن قاسم پاور اسٹیشن کے  متاثرہ یونٹ کی بحالی کیلئے پرزہ ہالینڈ سے  لایا جا رہا ہے۔ یہ 41 ٹن وزنی پرزہ کل کراچی پہنچے گا، پرزے کی تنصیب کا عمل 20 مئی تک مکمل ہونے کا امکان ہے ۔