Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

    کراچی : نجی یونیورسٹی میں بارودی مواد گرنے سے دو ملازم زخمی

      کراچی : نجی یونیورسٹی میں بارودی مواد گرنے سے دو ملازم زخمی
August 31, 2015
کراچی(92نیوز) پہلوان گوٹھ  کراچی میں واقع نجی یونیورسٹی میں  بارودی مواد گرنے  سے  دھماکا ہو گیا ۔ دھماکہ میں یونیورسٹی کے میں دو ملازم  زخمی  ہو  گئےہیں ۔ تفصیلات کےمطابق پہلوان گوٹھ کراچی میں واقع نجی یونیورسٹی میں کسی نے بارودی مواد گرادیا ۔ باردودی مواد کے گرتے ہی دھماکا ہوگیا جس سے یونیورسٹی کے دو ملازم زخمی ہوگئے ۔