Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : نجی اسپتال کے زنانہ وارڈ میں زیرعلاج طالبان کمانڈر محمد دین اور شمس زخمی حالت میں گرفتار

کراچی : نجی اسپتال کے زنانہ وارڈ میں زیرعلاج طالبان کمانڈر محمد دین اور شمس زخمی حالت میں گرفتار
October 4, 2015
کراچی (92نیوز) کراچی میں علاج معالجہ کرانے والے طالبان کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا۔ کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے ڈیفنس کے نزدیک نجی اسپتال میں چھاپہ مارکر دو طالبان کمانڈرز کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق جمعہ کی رات گرفتار ہونے والے ڈاکٹر کی نشان دہی پر ڈیفنس کے نجی اسپتال میں چھاپہ مارا گیا۔ مبینہ طالبان کمانڈرز اسپتال کی تیسری منزل پر زنانہ وارڈ میں زیرعلاج تھے۔ زیرحراست کمانڈر میں محمد دین اورشمس افغانستان سے کراچی علاج کیلئے آئے تھے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔