Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی: نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش

کراچی: نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش
May 13, 2016
کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) کراچی کے نجی اسپتال میں خاتون نے 5بچوں کو جنم دے دیا۔ کراچی کے نجی اسپتال میں محنت کش کی بیوی کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی، جن میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وزن کم ہونے پر بچوں کو چوبیس گھنٹوں کیلئے نرسری میں رکھا جائےگا۔ بچوں کے والد محنت کش جاوید کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش پر اللہ رب العزت کا شکرگزار ہوں لیکن غربت کے باعث کفالت کرنا مشکل ہو گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔