Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : نثار مورائی کی جے آئی ٹی غائب کردی گئی

کراچی : نثار مورائی کی جے آئی ٹی غائب کردی گئی
December 19, 2016

 کراچی(92نیوز)سنگین وارداتوں میں ملوث نثار مورائی کو بچانے کے لیے اعلی شخصیات متحرک  ہوگیں  ۔ اہم شخصیات کی ہدایت پر سابق چیئرمین فشرمین کو آپریٹو سوسائٹی نثار مورائی کی جے آئی ٹی غائب کردی 

تفصیلات کےمطابق سنگین وارداتوں میں ملوث نثار مورائی کو بچانے کے لیے اعلی شخصیات متحرک  ہوگئی ہیں ۔ اہم شخصیات کی ہدایت پر سابق چیئرمین فشرمین کو آپریٹو سوسائٹی نثار مورائی کی جے آئی ٹی غائب کردی  گئی ہے ۔

ذرائع کےمطابق جے آئی ٹی نے نثار مورائی کے خلاف قتل ، زمینوں پر قبضے اور کرپشن کے معاملات کی تحقیقات کی سفارش کی تھی ۔تحقیقات کی روشنی میں دہشت گردوں کے مقدمات اور کرپشن کے ریفرنسسز بھی دائر کرانے کی سفارش کی گئی  تھی۔