Saturday, July 27, 2024

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
April 20, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہ ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک اور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا ہے ۔ زخمی پولیس اہلکار کی شناخت اے سی ایل سے کے انسپکٹر ممتاز کے نام سے ہوئی ہے ۔