Wednesday, November 29, 2023

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید
August 25, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی  کے علاقے صدر میں نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید جبکہ  ایک زخمی ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے صدر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے جبکہ ملزم    فائرنگ کے  بعد  فرار ہو گئے۔