Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ،لواحقین کا احتجاج

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ،لواحقین کا احتجاج
August 21, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں نامعلوم افراد  کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی ہے۔ خاتون کے قتل پر علاقہ  کے  مکینوں اور خاتوں کے لواحقین   نے ٹائر جلا کر احتجاج  کیا ہے۔  لواحقین نے اس موقع پر پولیس کی نااہلی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطابلہ بھی کیا ۔عوامی احتجاج کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیااور شہریوں کی بڑی تعداد ٹریفک جام میں پھنس کر ٹریفک پولیس کو کوستے رہے ۔