Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی: نائن زیرو پر رینجرز کی بھاری نفری تعینات

کراچی: نائن زیرو پر رینجرز کی بھاری نفری تعینات
August 23, 2016
کراچی(92نیوز)نائن زیرو پر رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ  اہل علاقہ کے سوا ہر کسی کے داخلے پر پابندی عائد بھی عائد کر دی گئی ہے۔  دوسری جانب کراچی میں الطاف حسین سمیت متحدہ رہنماؤں کے خلاف مزید پانچ مقدمات درج ہوگئے ہیں ان میں سے  دو مقدمے آرٹلری میدان تھانے میں  ایک ایک قائد آباد، اسٹیل ٹاؤن اور سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں درج ہوئے ہیں ۔