Sunday, February 5, 2023

کراچی میں 30 مئی تک درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہےگا، محکمہ موسمیات

کراچی میں 30 مئی تک درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہےگا، محکمہ موسمیات
کراچی ( 92 نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ کراچی میں 30 مئی تک درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ گرم ہوگا جب کہ اگلے پندرہ روز تک شہر قائد میں بارش کا کوئی امکان نہیں ۔