Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی میں ہیوی بائیکس ریلی کا انعقاد،شوقین افراد کی شرکت

کراچی  میں  ہیوی بائیکس ریلی کا انعقاد،شوقین افراد کی شرکت
January 13, 2019
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں چھٹی کے دن کو یاد گار بنانے کےلئے ہیوی بائیکس کی ریلی کاانعقاد کیاگیا جس میں  شوقین افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کراچی میں ہیوی بائیکس کا میلا سجا جس میں  ہیوی بائیکس کے دیوانوں نے شرکت کی ،چارسوسے زائد ہیوی بائیکرریلی میں پہنچے ،سب ہی نے ایونٹ کویادگار قرار دیا۔گورنرسندھ عمران اسماعیل بھی ریلی میں پہنچے۔ گورنر سندھ نے اوراپنی جوانی کےدنوں کو یاد کیاکہاکہ  انہوں نے بھی بہت بائیک چلائی ہے۔ بلاول چورنگی سے شروع ہونے والی ریلی  کلفٹن کےنجی مال کے قریب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔