Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں ہنگامہ آرائی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کی گئی : شفقت محمود

کراچی میں ہنگامہ آرائی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کی گئی : شفقت محمود
August 22, 2016
اسلام آباد(92نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ کراچی میں آج ہونے والی ہنگامہ آرائی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کی گئی ۔ نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نائنٹی ٹو ایٹ ایٹ میں میزبان سعدیہ افضال سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں  ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو وفاقی حکومت کی آشیرباد بھی حاصل ہوسکتی ہے ۔