Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس کی ایک کارروائی میں دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس کی ایک کارروائی میں دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار
July 16, 2015
کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) کراچی میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے ایک کارروائی میں دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لئے۔ نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے نوجوان علی نعمان زخمی ہو گیا۔ اسے ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ عیدگاہ کے علاقے میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوئے جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہو گئے۔