کراچی میں پولیس کی نااہلی سے مغوی بچہ قتل
کراچی (92 نیوز) کراچی میں پولیس کی نااہلی سے مغوی بچہ قتل کر دیا گیا ۔ اغوا کارواں نے تاوان کی رقم بھی وصول کر لی ۔ بچے کی والدہ کو زخمی حالت میں چھوڑ دیا گیا۔
شاہ لطیف ٹاون سے پندرہ روز قبل ماں اور بیٹے کو اغوا کیا گیا۔ اغواکار ان کے گھر والوں سے موبائل فون پر رابطے میں رہے۔ تاون کی رقم بھی وصول کی۔
پولیس کی ناقص تفتیشی ٹیم ملزمان کا سراخ لگانے میں ناکام رہی جس کا ملزمان نے بھر پور فائدہ اٹھایا۔