Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی میں پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالے مقصود کی قبر کشائی کا فیصلہ

کراچی میں پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالے مقصود کی قبر کشائی کا فیصلہ
March 4, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں شارع فیصل پرپولیس مقابلے  میں جاں بحق مقصود کی قبرکشائی کافیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مقصود کی قبر کشائی کیلئے پولیس ٹیم جلد ساہیوال جائے گی ۔ قبر کشائی کیلئے مقامی مجسٹریٹ کو درخواست دی جائے گی۔

اجازت ملنے پر قبر کشائی کا عمل اسی ہفتے مکمل کرلیا جائے گا،قبرکشائی کرکےمختلف ٹیسٹ کےلئے لاش کے اعضاحاصل کئے جائیں گے ۔