Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں پولیس مقابلہ، 4ڈاکو مارے گئے، اسلحہ اور 2موٹرسائیکلیں برآمد

کراچی میں پولیس مقابلہ، 4ڈاکو مارے گئے، اسلحہ اور 2موٹرسائیکلیں برآمد
May 24, 2015
کراچی (92نیوز) میٹھادر کے علاقے میں پولیس نے ایک گھر میں ڈاکووں کی موجودگی کی اطلاع پر مکان کا محاصرہ کیا۔ ڈاکووں کی جانب سے مزاحمت پر پولیس کی مزید تفری طلب کی گئی۔ ایس ایس پی سٹی فداحسین کے مطابق ملزموں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی۔ جوابی فائرنگ میں چار ڈاکو ہلاک ہو گئے، ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور دو موٹرسائیکلیں برآمد ہوئیں۔ چاروں ڈاکووں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔