Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ باضابطہ طور پر چل پڑی

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ باضابطہ طور پر چل پڑی
June 3, 2020

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ باضابطہ طور پر چل پڑی ،  ایس او پیز کےتحت  ماسک کا استعمال لازم قرار دیا گیا ہے ۔

سندھ حکومت کے احکامات کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں 3فٹ کا فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا، ماسک اور سینیٹائزر کی دستیابی ٹرانسپورٹر کی ذمہ داری ہوگی۔

ہر مسافر کا ٹمپریچر چیک کرنا ہوگا، کھانسی اور بخار میں مبتلا افراد سفر نہیں کریں گے، نصف نشستیں خالی رکھنا ہوں گی۔