Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں موسلا دھا ر بارش ،بدترین ٹریفک جام 250فیڈر ٹرپ ،کرنٹ  لگنے سے3افراد جاں بحق

کراچی میں موسلا دھا ر بارش ،بدترین ٹریفک جام 250فیڈر ٹرپ ،کرنٹ  لگنے سے3افراد جاں بحق
July 23, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں موسلا دھار بارش، بدترین ٹریفک جام، 250فیڈر ٹرپ ،شیر شاہ اور اورنگی ٹاؤن میں کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ۔ بارش کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام ہوگئی ۔ بارش سے شہیر کے ڈھائی سو فیڈر بھی ٹرپ کر گئےجبکہ شیر شاہ اور اورنگی ٹاؤن میں کرنٹ لگنے سے تین افراد جاں بحق ہوئے۔