Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی میں سوائن فلوکاپہلاکیس سامنے آگیا

کراچی میں سوائن فلوکاپہلاکیس سامنے آگیا
January 31, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں سوائن فلوکاپہلاکیس سامنے آگیا، 38سالہ مینازیدی میں سوائن فلوکی تصدیق  ہوگئی۔

مینازیدی عباسی شہیداسپتال کی ملازمہ اور10روزسے زیرعلاج ہیں ۔ دوسری جانب مزید4افرادمیں ڈینگی بخارکی بھی تصدیق ہوگئی ۔

رواں سال کے دوران ڈینگی مریضوں کی تعداد 93ہوگئی۔