Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں دہشتگردی میں 95، ٹارگٹ کلنگ میں 98 اور بھتہ خوری میں 99 فیصد کمی

کراچی میں دہشتگردی میں 95، ٹارگٹ کلنگ میں 98 اور بھتہ خوری میں 99 فیصد کمی
January 16, 2021

کراچی (92 نیوز) حکومتی اقدامات اور سکیورٹی اداروں کی قربانیوں سے کراچی کی روشنیاں بحال ہونے لگیں، کراچی میں دہشتگردی میں 95، ٹارگٹ کلنگ میں 98 اور بھتہ خوری میں 99 فیصد کمی ہوئی ۔

کرائم انڈیکس میں کراچی چھٹے سے 103 نمبر پر چلا گیا، وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر شہر کی ترقی کےلیے کوشاں ہے ، گیارہ سو ارب کے منصوبوں سےمتعلق بیٹھک آج پھر ہوگی۔

میگا منصوبوں کو سکیورٹی اداروں کی بھی بھرپور معاونت حاصل ہے ۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔