Monday, October 3, 2022

کراچی میں جاری برائیڈل ویک دوسرے روز بھی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا

کراچی میں جاری برائیڈل ویک دوسرے روز بھی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا
کراچی(92 نیوز) کراچی میں جاری برائیڈل ویک  دوسرےروزبھی شہریوں کی توجہ کامرکزبنارہا جہاں ڈیزائنرز نےموسم کےاعتبار سےنئےملبوسات نمائش کیلئےپیش کئے۔ تفصیلات کے مطابق دلہنوں کےروپ میں خوب سج سنورکےماڈلز نےریمپ پرواک کی تودیکھنے والےداددیےبغیر نہ رہ سکے۔ موسم اورفیشن کی مناسبت سےنت نئےعروسی ملبوسات اوران پردلکش اوردیدہ زیب زیورات نےتورنگ ہی جمادیا،برائیڈل ویک میں ماڈلزبھی خاصی پرجوش نظرآئیں۔ میگاایونٹ میں اپنےکام کی نمائش پرڈیزائنرز نےبھی خوشی کااظہارکیا،برائیڈل ویک میں موجودشہریوں کاکہناتھاکہ دلہادلہن کےلیےتیار کئےجانےوالےلباس کی نمائش خوش آئند ہے،جہاں  انجوائےمنٹ  کےساتھ ساتھ نئے نئےفیشن سےبھی آگاہی ملتی ہے۔