Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں بجلی کا چوتھا بڑا بریک ڈاﺅن !!! ملک کا سب سے بڑا شہر اندھیرے میں ڈوب گیا، عوام کا احتجاج

کراچی میں بجلی کا چوتھا بڑا بریک ڈاﺅن !!! ملک کا سب سے بڑا شہر اندھیرے میں ڈوب گیا، عوام کا احتجاج
July 13, 2015
کراچی (92نیوز) ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کئی روز سے بریک ڈاون کا تماشا لگا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک ہفتے میں بجلی کا چوتھا بڑا بریک ڈاون ہوا اور کئی گھنٹوں سے بجلی بند ہے۔ بجلی بند ہونے سے عوام کو پانی سے محرومی کا سامنا کرنا پڑا۔ بجلی اور پانی سے محروم رہنے سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ واضح رہے کہ کراچی میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد اعتکاف کی سعادت حاصل کر رہی ہے، ایسے میں بجلی اور پانی کے بحران نے عوام کو شدید پریشانی سے دوچار کر دیا ہے۔ دوسری جانب کے الیکٹرک مسلسل بجلی کی بحالی کے دعوے کر رہی ہے اور کبھی کبھار معافی مانگ کر جان چھڑا لیتی ہے۔