Thursday, December 8, 2022

کراچی میں ایم کیوایم لندن کے رہنما حسن ظفر عارف کی لاش مل گئی

کراچی میں ایم کیوایم لندن کے رہنما حسن ظفر عارف کی لاش مل گئی

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں ایم کیوایم لندن کے رہنما حسن ظفر عارف کی لاش مل گئی ۔

ابراہیم حیدری میں لاش ایک گاڑی سے ملی ، شناخت جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ سے ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پر گولی یا تشدد کا کوئی نشان نہیں ۔ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی موت کی وجہ معلوم ہو سکے گی ۔