Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں آزادی فیشن شو کا انعقاد،عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی میں آزادی فیشن شو کا انعقاد،عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
August 12, 2018
کراچی ( 92 نیوز) پاکستان کے آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے شہر میں  پاکستانیوں کی جانب سے جشن آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ اسی سلسلے میں آزادی فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ آزادی فیشن شو میں بچوں ، بڑوں ، خواتین  غرض  تمام افراد اور تمام طبقات  نے شرکت کی ۔ جشن آزادی فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ملبوسات نے رنگ جمایا اور  ملی نغموں نے لہو گرمایا۔فیشن انڈسٹری کے ستارے کہتے ہیں اس طرح کی سرگرمیوں سے دنیا میں پاکستان کا مثبت پہلو اجاگر ہوگا۔