Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں آزادی کے جشن کے دوران مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں آزادی کے جشن کے دوران مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
August 14, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) کراچی میں آزادی کے جشن کے دوران مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ ہوئی جس کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

لیاری، لیاقت آباد، پاپوش، صدر، برنس روڈ میں بھی فائرنگ کی گئی۔ ملیر، فیڈرل بی ایریا، نیوکراچی ناظم آباد سچل نارتھ ناظم آباد، سپرہائی وے، بلدیہ ٹاون میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔ ہوائی فائرنگ سے پانچ خواتین اور چار بچوں سمیت ستائیس افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو جناح اسپتال ،عباسی اسپتال ، سول اسپتال اور نجی اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی گئیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔