Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : میئراور ڈپٹی میئر کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

کراچی : میئراور ڈپٹی میئر کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
August 10, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے مئیر اور ڈپٹی مئیر کے انتخاب کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ، وسیم اختر کے کاغذات نامزدگی کو بھی جانچ پڑتال کے بعد درست قرار دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق مئیر کےگیارہ امیدواروں کی فہرست میں ایم کیوایم کے 5 ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے دو  دو  جبکہ جماعت اسلامی کا ایک امیدوار شامل ہے،فہرست میں  وسیم اختر  کا نام  گیارہویں  نمبر پر  ہے،ڈپٹی مئیر کے لیے ایم کیوایم کے  پانچ ،  ن لیگ اور پیپلز پارٹی  کے  دو،دو  جبکہ جماعت اسلامی کا  ایک  امیدوار شامل ہے۔