کراچی ، موٹر سائیکل سواروں کو روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد
![کراچی ، موٹر سائیکل سواروں کو روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/trafic-police-karachi.jpg)
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں موٹر سائیکل سواروں نے روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ۔
واقعہ کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں پیش آیا ، 92 نیوز نے ملزموں کی جانب سے پولیس اہلکا رپر تشدد کی فوٹیج حاصل کر لی ۔
پولیس نے واقعے کی واقعہ کا مقدمہ درج ک رکے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپےمارنے شروع کر دیئے ۔