Thursday, December 8, 2022

کراچی ، منگھ وپیر کنواری کالونی میں پولیس کا کومبنگ آپریشن

کراچی ، منگھ وپیر کنواری کالونی میں پولیس کا کومبنگ آپریشن

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کےعلاقے منگھوپیرکنواری کالونی میں پولیس نے کومبنگ آپریشن کیا ۔

کومبنگ آپریشن میں  3ڈی ایس پیز، 4ایس ایچ اوز اور متعدد پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔

آپریشن میں 10 پولیس موبائل وینز ، 4 موٹر سائیکل سوار اہلکاروں نے حصہ لیا ۔