Saturday, July 27, 2024

کراچی ، منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب سے 7سالہ بچی کی لاش برآمد

کراچی ، منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب سے 7سالہ بچی کی لاش برآمد
April 16, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی  کے علاقے منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب جھاڑیوں سے7 سالہ بچی کی لاش ملی ہے ۔ پولیس کے مطابق بچی کی لاش کئی روز پرانی ہے ،  ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردیا  گیا ہے ۔