Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ ،3ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی : منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ ،3ملزم زخمی حالت میں گرفتار
March 25, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ میں  3ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار افراد کی شناخت حبیب،سلمان اور عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ہے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔