Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی: ملیر پل کا افتتاح قائم علی شاہ نے دو سال بعد کر ہی دیا

کراچی: ملیر پل کا افتتاح قائم علی شاہ نے دو سال بعد کر ہی دیا
February 8, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے ملیر میں دو سال بعد پل کا افتتاح آخر کار قائم علی شاہ نے کر ہی دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ملیر پل کا افتتاح کر دیا ہے ،پل کا سنگ بنیاد2014 میں سابق صوبائی وزیر  شرجیل  انعام میمن نے رکھا تھا۔ ملیر پل دو سال کے عرصے میں مکمل ہوا ہے اور آج وزیر اعلٰی قائم علی شاہ اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فریال تالپور نے افتتاح کر دیا ہے ۔