Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی: مقتول موسیٰ کی نمازجنازہ سپرہائی وے پر ادا کر دی گئی

کراچی: مقتول موسیٰ کی نمازجنازہ سپرہائی وے پر ادا کر دی گئی
February 16, 2018

کراچی (92 نیوز) مقتول موسیٰ کی نماز جنازہ سپرہائی وے پر ادا کر دی گئی ۔ نمازجنازہ میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔
ادھر اہلخانہ نے کہا کہ موسیٰ کو اس کے بھائی عیسیٰ کیساتھ تین دن پہلے گھر سے حراست میں لیا گیا تھا ۔ دونوں بھائی کپڑے کے تاجر اور موسیٰ 3 بچوں کا باپ تھا ۔ موسیٰ کی تشدد زدہ لاش گزشتہ روز ناردن بائی پاس سے ملی تھی جس کے خلاف اہلخانہ نے سپرہائی وے پر دھرنا بھی دیا تھا جبکہ دوسرا بھائی تاحال لاپتہ ہے ۔
موسیٰ کے اہلخانہ نے قتل کا مقدمہ درج کرنے اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور عیسیٰ کی 24 گھنٹے میں بازیابی نہ ہونے پر سپرہائی وے بند کرنے کی دھمکی دی ہے ۔