Saturday, July 27, 2024

کراچی ، معصوم بچیوں سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی ، معصوم بچیوں سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
April 4, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے کورنگی نمبرچارمیں معصوم بچیوں سے زیادتی  کرنے والا ملزم پکڑا گیا، علاقہ مکینوں نےملزم کو  تشدد کےبعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے موبائل سے بچیوں کی ویڈیوز بھی ملی ہیں، تمام متاثرہ بچیوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرائیں گے۔