Friday, December 9, 2022

کراچی : مشتعل افراد کا  92 نیوز کی ٹیم پر حملہ ،ڈی ایس این جی وین کو بھی نقصان پہنچایا

کراچی : مشتعل افراد کا  92 نیوز کی ٹیم پر حملہ ،ڈی ایس این جی وین کو بھی نقصان پہنچایا
کراچی(92نیوز)کراچی  مین لائنز ایریا یونٹ54 میں انہدامی کارروائی کے دوران  مشتعل افراد  نے92 نیوز ٹیم پر حملہ کر دیا ہے۔ مشتعل افراد نے 92نیوز کی ڈی ایس این جی وین کو بھی نقصان پہنچایا اورڈی ایس این جی انجینئر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مشتعل افراد نے نائنٹی ٹو نیوز کی ٹیم کو اغوا کرنے کی بھی کوشش کی جبکہ  پولیس نےروایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشتعل افراد کو نہ روکا ۔ dsng