Friday, October 7, 2022

  کراچی : مشتعل افراد کا جماعت اسلامی کی ریلی پر پتھراو ،چار کارکن زخمی

   کراچی : مشتعل افراد کا جماعت اسلامی کی ریلی پر پتھراو ،چار کارکن زخمی
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں مشتعل افراد نے جماعت اسلامی کی ریلی پر پتھراو کر دیا ۔ لاٹھیوں اور ڈنڈوں کے وار سے جماعت اسلامی کے چار کارکن زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد بھی فراہم کر دی گئی ہے ۔