Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : مزید 24 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی

کراچی : مزید 24 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی
October 14, 2015
کراچی (92نیوز) کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزیدچھتیس افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کراچی میں رواں سال ڈینگی وائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد بائیس سو انتالیس تک جا پہنچی ہے۔ واضح رہے رواں سال کراچی میں اب تک ڈینگی سے پانچ افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔