Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : مبینہ ڈاکو کو نالےمیں پھینک کرمارنے والا ملزم گرفتار

کراچی : مبینہ ڈاکو کو نالےمیں پھینک کرمارنے والا ملزم گرفتار
July 30, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں مبینہ  ڈاکوکو نالے میں پھینک کر مارنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ملزم شہزاد کوموبائل فوٹیج کے ذریعے  گرفتار کیا گیا۔ ملزم شہزاد نے اعتراف کیا ہے کہ  مبینہ ڈاکو کو نالے میں پھینکتے وقت اس نے ڈاکو کے ہاتھ پکڑے تھے،21جولائی کو مبینہ ڈاکو سلیم بنگالی کو شہریوں نے تشدد کے بعد نالے میں پھینکا  تھا۔