Friday, October 15, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی: لیاقت آباد بی ایریا میں نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ، پانچ افراد زخمی

کراچی: لیاقت آباد بی ایریا میں نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ، پانچ افراد زخمی
October 1, 2015
کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) کراچی میں نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ لیاقت آباد بی ایریا میں نامعلوم افراد نے دودھ کی دکان پر فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے عارف، عظیم، سلیم، شمس اور خرم زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن کیا لیکن ملزم فرار ہو گئے۔ ادھر اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے مقابلے کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔