Saturday, July 27, 2024

کراچی: لیاری میں کریکر حملہ، 15افراد زخمی ہو گئے

کراچی: لیاری میں کریکر حملہ، 15افراد زخمی ہو گئے
April 23, 2017
کراچی (92نیوز)کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر حملے میں  پندرہ افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔  زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں  سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق کریکر حملہ ایک دکان پر کیا گیا۔