Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : لیاری جنرل اسپتال میں انتظامیہ اور ڈاکٹرز کا تنازع‘ تمام آپریشن ملتوی

کراچی : لیاری جنرل اسپتال میں انتظامیہ اور ڈاکٹرز کا تنازع‘ تمام آپریشن ملتوی
May 14, 2016

کراچی (92نیوز) کراچی میں لیاری جنرل اسپتال کی انتظامیہ اور ڈاکٹرز کے تنازع پر تمام آپریشن ملتوی کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لیاری جنرل اسپتال کی انتظامیہ اور فیکلٹی ڈاکٹرز کے درمیان سردجنگ کے باعث تمام آپریشن ملتوی کر دیے گئے جس پر مریضوں نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

فیکلٹی ڈاکٹرز نے موقف اختیار کیا کہ اسپتال انتظامیہ آپریشن کیلئے آلات اور ادویات فراہم نہیں کر رہی جس کے باعث آپریشن ملتوی کرنا پڑے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔