کراچی : قومی شوٹنگ ٹیم ریو اولمپکس میں شرکت کیلئے ایئرپورٹ پر پہنچ گئی August 1, 2016 Edit Delete کراچی : قومی شوٹنگ ٹیم ریو اولمپکس میں شرکت کیلئے ایئرپورٹ پر پہنچ گئی کراچی(92نیوز)پاکستان کی قومی شوٹنگ ٹیم ریواولمپکس میں شرکت کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے ، شوٹنگ ٹیم پاکستان نیوی کے جی ایم بشیر،منہل سہیل اورآفیشل پر مشتمل ہے ۔ کھیل