Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : قصورسکینڈل کی طرح معصوم بچوں کےساتھ زیادتی کا انکشاف

کراچی : قصورسکینڈل کی طرح معصوم بچوں کےساتھ زیادتی کا انکشاف
August 29, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں بھی سانحہ قصور کی طرح معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے ۔ ملزم ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرتے رہے،   92نیوزنے گھناؤنا دھندا بےنقاب کردیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں بھی معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے ، ملزم سانحہ قصور کی طرح ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرتے رہے۔ لڑکے سے چوریاں بھی کرائیں جبکہ پولیس ملزموں سےمل گئی۔ نائنٹی ٹو نیوز نے گھناؤنا دھندا بےنقاب کردیا۔