Saturday, December 3, 2022

کراچی : قانون نافذکرنیوالے ادارے نے شہداقبرستان کے گورکن کو حراست میں لے لیا

کراچی : قانون نافذکرنیوالے ادارے نے شہداقبرستان کے گورکن کو حراست میں لے لیا
کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقےعزیزآباد کے  شہدا قبرستان کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے نےکارروائی کرتےہوئےقبرستان کے گورکن کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد کے شہدا قبرستان کے قریب حساس اداروں نے کارروائی کرتےہوئے قبرستان کے گورکن کو حراست میں لے لیا ہے ۔گورکن کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ چندروزقبل بھی رینجرزنےقبرستان میں چھاپہ ماراتھاجہاں اسے رینجرز کے ہاتھ بھاری مقدار میں اسلحہ لگا تھا ۔